مدثرہ فاطمہ۔ پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i286644-مدثرہ_فاطمہ_پاکستان
مدثرہ فاطمہ صاحبہ کا تعلق کوئٹہ، بلوچستان سے ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳ Asia/Tehran
  • مدثرہ فاطمہ۔ پاکستان

مدثرہ فاطمہ صاحبہ کا تعلق کوئٹہ، بلوچستان سے ہے۔

مدثرہ صاحبہ کا یہ مختصر خط ہے۔ یہ برقی خط ہے جس میں انہوں نے گزشتہ دنوں پیش کئے جانے والے خصوصی پروگراموں کو پسند کیا ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ مجموعی طور پر پروگرام اچھے رہے، شاندار پروگرام پیش کرنے کا شکریہ۔ ریڈیو تہران کی خبریں اور تبصرے بھی بے مثال ہوتے ہیں اور سیاسی پروگرام بھی۔ آئندہ بھی ای میل لکھنے کی کوشش کروں گی، میرے ای میل کو پروگرام میں ضرور شامل کریں۔