مہر عبدالستار سلفی : ننکانہ صاحب پنجاب پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i295886-مہر_عبدالستار_سلفی_ننکانہ_صاحب_پنجاب_پاکستان
واٹس اب کے ذریعے یہ خط ارسال کیا ہے ننکانہ صاحب پنجاب پاکستان سے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۹ Asia/Tehran
  • مہر عبدالستار سلفی : ننکانہ صاحب پنجاب پاکستان

واٹس اب کے ذریعے یہ خط ارسال کیا ہے ننکانہ صاحب پنجاب پاکستان سے

مہر عبدالستار سلفی صاحب لکھتے ہیں مجھے بہت خوشی محسوس ہوئی جب آپ نے میرا واٹس اپ پیغام پروگرام بزم دوستاں میں شامل کیا، ریڈیو تھران کے سبھی پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں دعا ہے کہ اللہ پاک ریڈیو تھران کو ترقی و کامرانی عطا فرمائے، آخر میں مہر عبدالستار صاحب نے ریڈیو تھران کی پوری ٹیم کی خدمت میں سلام عرض کیا  ہے۔