حسین زیدی – پی ای سی ایچ – کراچی پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i300509-حسین_زیدی_پی_ای_سی_ایچ_کراچی_پاکستان
پاکستان کے صوبے سندھ کے صدر مقام کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی سے یہ خط ارسال کیا ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷ Asia/Tehran
  • حسین زیدی – پی ای سی ایچ – کراچی پاکستان

پاکستان کے صوبے سندھ کے صدر مقام کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی سے یہ خط ارسال کیا ہے

جناب حسین صاحب نے  اپنے خط میں سلام علیکم  کے بعد لکھا ہے خوبصورت زندگی کا راز دعا کی جائے، دعا دی جائے، اور دعا لی جائے، ساتھ ہی ساتھ انہوںنے لکھا ہے کہ میں ریڈیو تھران بہت شوق سے سنتا ہوں اور مجھے ریڈیو تھران کے سارے پروگرام پسند ہیں۔

حسین زیدی صاحب نے لکھا ہے کہ کراچی میں ریڈیو کے ذریعے آپ کی نشریات سنائی نہیں دیتی، لیکن میں انٹرنیٹ کے ذریعے سنتا ہوں، سارے پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں۔