دنیش چندر بڑتھوال- ہندوستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i302284-دنیش_چندر_بڑتھوال_ہندوستان
دہرادون اتراکھنڈ ہندوستان سے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۱ Asia/Tehran
  • دنیش چندر بڑتھوال- ہندوستان

دہرادون اتراکھنڈ ہندوستان سے

یہ خط ارسال کیا ہے دنیش چندر بڑتھوال صاحب نے اپنے خط میں اپنی والدہ کی موت کی خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ والدہ کی موت کی وجہ سے میری مصروفیات کچھ بڑھ گئی تھیں اس لئے آپ سے رابطہ نہیں ہوسکا، ویسے میں پروگرام پابندی کے ساتھ سن رہا ہوں اور تمام پروگرام اچھے جارہے ہیں، پروگرام جام جم میرا پسندیدہ پروگرام ہے اس کے علاوہ خبریں اور حالات حاضرہ پر مبنی پروگراموں کو بھی پابندی سے سنتا ہوں ریڈیو تھران میرا پسندیدہ ریڈیو ہے اور بزم دوستاں کی تو کیا ہی بات ہے۔