یوسف علی - ہندوستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i325402-یوسف_علی_ہندوستان
یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر ممبئی سے یوسف علی صاحب نے لکھتے ہیں کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵ Asia/Tehran
  • یوسف علی - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر ممبئی سے یوسف علی صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سن رہا ہوں لیکن میں صبح کی ہی نشریات پابندی کے ساتھ سن سکتا ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ صبح کی واکنگ کے بعد ریڈیو تہران کی نشریات سنا میرے روٹین کے کاموں میں شامل ہے اس کے علاوہ شام اور رات کی نشریات لائیو تو نہیں سن پاتا لیکن آرکائیو کے ذریعے سن لیتا ہوں سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں مجھے ریڈیو تہران کے سب ہی پروگرام بہت پسند ہیں۔