دلشاد احمد - ہندوستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i326268-دلشاد_احمد_ہندوستان
یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے دلشاد احمد صاحب نے لکھتے ہیں کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۹ Asia/Tehran
  • دلشاد احمد - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے دلشاد احمد صاحب نے لکھتے ہیں کہ

پوسٹ کارڈ کے ذریعے یہ خط ارسال کررہا ہوں میں ریڈیو تہران کا پرانا سمامع ہوں کافی دنوں بعد خط لکھ رہا ہوں پہلے مجھے آپ کی طرف سے لٹریچر وغیرہ پابندی کےساتھ ملتا رہتا تھا لیکن اب یہ سلسلہ بند ہوگیا ہے شاید اس کی کیا وجہ ہے ۔ سارے پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں ہم پرانے ریڈیو سننے والے ہیں آپ ہم کو یاد رکھا کریں۔