احمد یاسین - ہندوستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i328510-احمد_یاسین_ہندوستان
یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سے احمد یاسین صاحب نے لکھتے ہیں کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ Asia/Tehran
  • احمد یاسین - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سے احمد یاسین صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ماہ مبارک رمضان اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور مسلمانوں کو اپنی برکتوں سے نوازے، ماہ مبارک رمضان میں اکثر ریڈیو تہران کی نشریات سننے کاموقع ملا سارے پروگرام اچھے رہے دعوت الہی اور ماہ خدا پروگراموں کا سلسلہ اچھا تھا، اس کے علاوہ آپ سے گزارش ہے کہ تلاوت اور نعت کے وقت میں اضافہ فرمائیں ریڈیو سے تلاوت قرآن اور نعت پاک کو نشر کیا جانا اچھا لگتا ہے۔