سرفراز عالم - ہندوستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i328514-سرفراز_عالم_ہندوستان
یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست بہار کے علاقے گھڑیا سے سرفراز عالم صاحب نے اپنے اس خط میں سرفراز عالم صاحب نے لکھا ہے کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷ Asia/Tehran
  • سرفراز عالم - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست بہار کے علاقے گھڑیا سے سرفراز عالم صاحب نے اپنے اس خط میں سرفراز عالم صاحب نے لکھا ہے کہ

عمل کسی عامل کے بغیر

نظم کسی ناظم کے بغیر

عمارت کسی معمار کے بغیر

نقش کسی نقّاش کے بغیر

مخلوق کسی خالق کے بغیر

اور کوئی بھی موجود کسی موجد کے بغیر

انسان کی فطرت کبھی یہ باور نہیں کرسکتی ، اس کا وجدان پکارتا ہے کہ ایسا ہونا ممکن نہیں۔

اس کی فطرت اپنی بناوٹ میں ایک ایسے سانحے لے کر آتی ہے کہ جس میں یقین و ایمان ہی ڈھل سکتا ہے، شک اور انکار کی اس میں کوئی گنجائش نہیں۔

یہ مختصر تحریر ارسال کررہا  ہوں سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں سب دوستوں کا سلام۔