حبیب احمد بھٹی - پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i335933-حبیب_احمد_بھٹی_پاکستان
یہ خط ارسال کیا ہے حبیب احمد بھٹی صاحب نے بہاولنگر پنجاب پاکستان سے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴ Asia/Tehran
  • حبیب احمد بھٹی - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے حبیب احمد بھٹی صاحب نے بہاولنگر پنجاب پاکستان سے

السلام و علیکم کے بعد لکھتے ہیں کہ امید ہے کہ آپ اور ریڈیو تہران کی پوری ٹیم خیریت سے ہوگی، ہمیں ریڈیو تہران کے سارے پروگرام بہت اچھے لگتے ہیں لیکن جام جم پروگرام ہمارا پسندیدہ پروگرام ہے کچھ دنوں کے لئے یہ پروگرام بند ہوگیا تھا جس سے یہ لگ رہا تھا کہ شاید آپ نے اس کو مکمل طور پر بند کردیا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ پروگرام جام جم جاری و ساری رہے گا۔