محمد ارشد قریشی۔ پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i336297-محمد_ارشد_قریشی_پاکستان
یہ ریسپشن رپورٹ ارسال کی ہے انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن پاکستان کے صدر محمد ارشد قریشی صاحب نے کراچی پاکستان سے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۰ Asia/Tehran
  • محمد ارشد قریشی۔ پاکستان

یہ ریسپشن رپورٹ ارسال کی ہے انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن پاکستان کے صدر محمد ارشد قریشی صاحب نے کراچی پاکستان سے

ایمیل کے ذریعے یہ ریسیپشن رپورٹ ارسال کی ہے  انٹرنیشنل ریڈیو آرگنائزیشن پاکستان کے صدر محمد ارشد قریشی صاحب نے تاریخ وار نہایت ہی خوبصورتی سے اور نہایت ہی صحافتی انداز میں آرگنائزیشن  کے لیٹر پیڈ پر ریڈیو تہران کی تینوں نشریات کے حوالے سے رپورٹ مرتّب کر کے بھیجی ہے اور اس بھی سگنلز کے اتار چڑاؤ کا صاف اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔