Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴ Asia/Tehran
  • یاسین اقبال - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر سے یاسین اقبال صاحب نے

لکھتے ہیں کہ ویسے تو سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں لیکن جشن عید میلادالنبی ۖ پر بہترین پروگرام پیش کرنے پر میں ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، ریڈیو تہران کی تینوں نشریات میں نعت رسول ۖ کا پیش کیا جانا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ریڈیو تہران کی پوری ٹیم عاشق رسول ۖ ہے۔

 

ٹیگس