بلقیس فاطمہ - دوحہ قطر
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i343391-بلقیس_فاطمہ_دوحہ_قطر
یہ خط ارسال کیا ہے دوحہ قطر سے محترمہ بلقیس فاطمہ صاحبہ نے لکھتی ہیں کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ Asia/Tehran
  • بلقیس فاطمہ - دوحہ قطر

یہ خط ارسال کیا ہے دوحہ قطر سے محترمہ بلقیس فاطمہ صاحبہ نے لکھتی ہیں کہ

ریڈیو تہران کی نشریات انٹر نیٹ کے ذریعے سنتی ہوں سارے پروگرام نہیں سن پاتی لیکن خبریں اور بزم دوستاں اور یادوں کے جھروکے پروگرام سنتی ہوں میری طرف سے تمام سامعین کو میری طرف سے سلام ویسے ہم قطر میں لسنرز کلب کھولنے کے حوالے سے سوچ رہے ہیں اگر کوئی پیشرفت ہوئی تو آپ کو بتائیں گے ۔