فراز شاہ - پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i377455-فراز_شاہ_پاکستان
یہ خط ارسال کیا ہے حیدر آباد سندھ پاکستان سے فراز شاہ صاحب نے لکھتے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶ Asia/Tehran
  • فراز شاہ - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے حیدر آباد سندھ پاکستان سے فراز شاہ صاحب نے لکھتے ہیں

کہ ریڈیو تہران کی نشریات انٹرنیٹ کے ذریعے سنتا ہوں ویسے سحر ٹی وی کی ویب سائٹ سے بھی بھر پور استفادہ کرتا ہوں۔

کبھی کبھی ایرانی ڈرامے بھی دیکھتا جو مجھے بہت پسند ہیں۔ اس کے علاوہ ریڈیو تہران کی خبریں میری توجہ کا مرکز رہتی ہیں کیونکہ کہ ریڈیو تہران سے نشر ہونے والی خبروں کا فوکز علاقائی اور عالمی حالات پر رہتا ہے ۔ مجھے خط وغیرہ لکھنے کا زیادہ تجربہ نہیں ہے اس لئے جو ذہن میں آرہا ہے ٹائپ کررہا ہوں آپ درست کرلیجیئے گا۔