اقبال رانجھا - پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i382590-اقبال_رانجھا_پاکستان
یہ مختصر پیغام ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر بھاولپور سے اقبال رانجھا صاحب نے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶ Asia/Tehran
  • اقبال رانجھا - پاکستان

یہ مختصر پیغام ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر بھاولپور سے اقبال رانجھا صاحب نے

لکھتے ہیں ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سننے کی کوشش کرتا ہوں لیکن کبھی کبھار مصروفیات کی بنا پر نشریات نہیں سن پاتا ویسے آپ کے پروگرام میں بہت زیادہ معلومات ملتی ہے ریڈیو تہران علاقے کا پرانا ریڈیو اسٹیشن ہے۔