ثمینہ منیر سردار - پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i390908-ثمینہ_منیر_سردار_پاکستان
یہ خط ارسال کیا ہے ثمینہ منیر سردار صاحبہ نے ستوڑہ لسنرز کلب ٹیکسلا پاکستان سے لکھتی ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵ Asia/Tehran
  • ثمینہ منیر سردار - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے ثمینہ منیر سردار صاحبہ نے ستوڑہ لسنرز کلب ٹیکسلا پاکستان سے لکھتی ہیں

ریڈیو تہران اردو سروس کے تمام اسٹاف کو میرا سلام؛

امید ہے کے خیریت سے ہوں گئے سامراجی قوتوں امریکہ اور اسرائیل کے سامنے سیسہ پلائی دیوار فخر اسلام ہمارا پڑوسی اور دوست ایران دنیا بھر کے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کرتا ہے۔مسئلہ فلسطین اجاگر کرنے پر ہم ریڈیو تہران کے شکرگزار ہیں جو کھل کے مظلوم اور نہتے مسلمانوں کی آواز دنیا بھر کے ایوانوں تک پہنچاتے ہیں۔ریڈیو تہران کے تمام پروگرام بہت ہی میعاری اور اعلی ہیں جن سے ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں۔آئینہ صحافت یادوں کے جھروکے۔اور بزم دوستان میرے پسندیدہ پروگرام ہیں کیا ایران میں بھی گرم موسم نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔