مظفر علی خاصخیلی -پاکستان
https://urdu.sahartv.ir/radio/radio-i390918-مظفر_علی_خاصخیلی_پاکستان
یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈوجام سے مظفر علی خاصخیلی صاحب نے لکھتے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹ Asia/Tehran
  • مظفر علی خاصخیلی -پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈوجام سے مظفر علی خاصخیلی صاحب نے لکھتے ہیں

ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سن رہا اور آپ کی نشریات میں پیش کیئے جانے والے تمام پروگرام مجھے بہت پسند اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں ریڈیو تہران کی تینوں نشریات سنو لیکن کبھی کبھا صبح کی نشریات مس ہوجاتی ہے ریڈیو تہران کے پورے اسٹاف کو میرا سلام ۔