عبدالعزیز قریشی - ہندوستان
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنئو سے عبدالعزیز قریشی صاحب نے لکھتے ہیں کہ
ریڈیو تہران کی صبح کی نشریات پابندی کے ساتھ سنتا ہوں کیونکہ ریڈیو پر ہمارے علاقے میں صاف سنائی دیتی ہے ویسے صبح کی نشریات نہایت روح افروز ہے سن کر دل خوش ہوجاتا ہے میں ریڈیو تہران کا پرانا سامع ہوں اور عرصۂ دراز سے ریڈیو تہران میرا پسندیدہ ریڈیو اسٹیشن ہے اور میں ریڈیو تہران کی خبریں تبصرے اور مختلف موضوعات پر پیش کیئے جانے والے پروگرام نہایت ہی اچھے ہوتے ہیں، ویسے پروگرام صبح امید مجھے بے حد پسند ہے ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کو میرا سلام۔