ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں نیتن یاہو حکومت کی عدم توجہی کے خلاف پانچ روزہ ریلی کی خبر دی ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/22
آج پاکستان کے مختلف شہروں اور اس ملک کے زیرانتظام کشمیر میں كشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں نکالی گئیں اورمظاہرےکئے گئے۔