-
دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کی بمباری
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں جبل الزرایہ کے مختلف علاقوں منجملہ فطیرہ، کنصفراور سفوہن میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں جبل الزرایہ کے مختلف علاقوں منجملہ فطیرہ، کنصفراور سفوہن میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔