- 
          بلینکن کہاں کے وزیر خارجہ ہیں؟May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵حماس کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ بلینکن اسرائیل کے وزیر خارجہ ہیں، امریکہ کے نہیں۔ 
- 
          غاصب اسرائیلی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی لگنی چاہئے: اقوام متحدہ کے رپورٹروں کا مطالبہFeb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷اقوام متحدہ کے رپورٹروں نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیل کے جرائم جاری رہنے کے سبب اس غاصب حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ 
- 
          خان یونس میں متعدد صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیاFeb ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸خان یونس کے مغرب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک کارروائی میں کم سے کم 6 غاصب صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ 
- 
          نیتن یاہو کے خلاف پانچ روزہ احتجاجی ریلیDec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں نیتن یاہو حکومت کی عدم توجہی کے خلاف پانچ روزہ ریلی کی خبر دی ہے۔ 
- 
          جو بائیڈن پکّے جھوٹے اور مکّار ہیں، جہاد اسلامی فلسطینNov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن پکے جھوٹے اور مکار آدمی ہیں۔