سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے قانونی و بین الاقوامی امور غریب آبادی نے کہا کہ فلسطینیوں کو اپنے دفاع کے لئے کسی سے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
غزہ میں ایک اور اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر حماس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
امریکی صدر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس پر حماس کا ردعمل مثبت تو غاصب صیہونی حکومت کا منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔
اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ چھ مئی سے اب تک غزہ کی ایک چوتھائی آبادی کہ جو رفح میں پناہ گزيں ہے، اسرائیلی حملوں کی وجہ سے دربدر ہوگئی ہے-
نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/13
نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/15
نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/01
نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/11
نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/10
نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/09