-
سامعین کے خطوط پیغامات پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں( فلسطین کے تناظر میں )
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/26
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/22
-
امریکی پابندیوں کی ہوا نکل گئی، ایران کی تیل برآمدات بلند ترین سطح پر
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳امریکہ کی پابندیوں کے باوجود ایران کا تیل برآمد اس وقت گزشتہ پانچ سال میں بلند ترین شرح پر پہنچ گیا ہے۔
-
زائرین کو حج اور شرعی امور سے آشنا کرانے سے متعلق ہمدان میں کنونشن
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ہمدان کے ابن سینا ہال میں حج تعلیمی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد بیت اللہ الحرام بھیجے جانے والے عازمین کو حج کے مناسک اور ضوابط سے آگاه کرنا تها
-
ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام سے ملاقات میں حج کے بارے میں درست نقطہ نگاہ اور اس اہم فریضے کے درست ادراک پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حج ایک عالمی و تمدنی موضوع ہے اور اس کا ہدف مسلم امہ کا ارتقاء، مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے۔
-
جشن انقلاب، کئی ممالک کے سربراہوں کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سےقطر کے امیراور دوسرے قطری حکام نےتہنیتی پیغام ایرانی حکام اورعوام کے نام ارسال کئے ہیں۔
-
ایران؛ بلوے اور فسادات کرانے والے شرپسندوں کا لیڈر گرفتار
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲ایرانی پولیس کا کہنا ہے کہ بلووں اور فسادات کو ہوا دے کر انہیں بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے ایجنڈے پر کام کرنے والے ایران دشمن ٹیلی ویژن چینلوں کے رابطہ کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امیرعبداللہیان اور جوزف بورل کا ٹیلی فونک رابطہ، پابندیاں ہٹانے پر بات چیت
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی سیاسی امور کے نمائندے جوزف بورل کے درمیان ایران مخالف پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
-
دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴جنرل یحی رحیم صفوی نے دفاع مقدس کے دوران علم اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب سے پہلے 85 فیصد ہتھیار اور سامان باھر سے آتا تھا اور 85فیصد ہتھیار اور سامان ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے۔
-
ترک صدر اور غاصب صیہونی وزیر اعظم کی نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان اور غاصب صیہونی ریاست کے وزیر اعظم یائیر لاپید نے ملاقات کی ہے۔