-
فلسطین و غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/15
-
غاصب اسرائیلی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی لگنی چاہئے: اقوام متحدہ کے رپورٹروں کا مطالبہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷اقوام متحدہ کے رپورٹروں نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیل کے جرائم جاری رہنے کے سبب اس غاصب حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف پانچ روزہ احتجاجی ریلی
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں نیتن یاہو حکومت کی عدم توجہی کے خلاف پانچ روزہ ریلی کی خبر دی ہے۔
-
جو بائیڈن پکّے جھوٹے اور مکّار ہیں، جہاد اسلامی فلسطین
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن پکے جھوٹے اور مکار آدمی ہیں۔
-
مغربی کنارے اور غزہ میں صیہونیوں کی فائرنگ سے کئی فلسطینی زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کی جانب سے دیوار کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کئے جن پر صیہونی فوج نے فائرنگ کر دی۔
-
صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴صیہونی فوجیوں نے مزاحمتی فورس کے جوانوں کو سزا دینے کے بہانے ایک فلسطینی کے گھر کو مسمار کر دیا ہے جس کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونی فوجیوں پر حملے کیے ہیں۔