- 
          نوحہ : انا زینب ! - آڈیوApr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۰کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا (س) حضرت زینب کبری (س) کی شھادت کی مناسبت پر اپنے محترم ناظر " جناب کاظم صاحب " کی ارسال کی گئ ایک آڈیو کلپ پیش کررہے ہیں - دربار یزید (لعنت اللہ علیہ) میں حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی شجاعت کو یاد کرتے ہوئے سنئیے ! 
- 
          زیارت امین اللہ - آڈیوApr ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۱یہ زیارت نامہ مختصر ہونے کے باوجود بہت زیادہ امتیازات کا حامل،با فضیلت اور بہت زیادہ ثواب رکھتا ہے ۔ کہ جو کوئی بھی اس کو حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی قبر مطہر کے قریب قرائت کرے وہ اس ثواب کا مستحق ہوگا۔ 
- 
          منقبت : حیدر حیدر علی -آڈیوApr ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۸ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔ 
- 
          حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ۔ آڈیوApr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ملاحظہ فرمائیں!