-
آل سعود اور آل یہود کے روابط
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
مسجد کی آڑ میں نفرت کا کھیل ۔ آڈیو
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۹تہران ریڈیو کی بنگلا سروس کے ایک پروڈیوسر نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ سعودی عرب بنگلادیش میں ساڑھے پانچ سو سے زائد مسجدیں بنانے کی آڑ میں مسلمانوں کے بیچ نفرت، تکفیریت اور انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے۔ سنئے ابو سعید کیا کہتے ہیں۔
-
سانحہ منیٰ - پہلا حصہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰سانحہ منیٰ آٹھ حصوں پر مشتمل پروگرام کا عنوان ہے جس میں دو ہزار پندرہ کے حاجیوں کے ساتھ پیش آنے والے دردناک سانحے کا جائزہ لیا گیا ہے -