• دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست

    دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴

    جنرل یحی رحیم صفوی نے دفاع مقدس کے دوران علم اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب سے پہلے 85 فیصد ہتھیار اور سامان باھر سے آتا تھا اور 85فیصد ہتھیار اور سامان ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے۔