-
یمنی مسلح افواج نے امریکہ کے بحری جہازوں کو بنایا نشانہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱یمن نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی جرائم پر نوٹس لیتے ہوئے امریکہ کے ایک جنگی بحری بیڑے اور تین عسکری سپلائی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ریاض میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی نمائندے کا خطاب
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے قانونی و بین الاقوامی امور غریب آبادی نے کہا کہ فلسطینیوں کو اپنے دفاع کے لئے کسی سے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
غزہ میں ایک اور اسکول پر دہشتگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، یہ قتل عام اور نسل کشی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹غزہ میں ایک اور اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر حماس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ کا خاتمہ جوبائیڈن کا نیا منصوبہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۵امریکی صدر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس پر حماس کا ردعمل مثبت تو غاصب صیہونی حکومت کا منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 2 فوجی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج نے اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔