رومی ایک آفاقی شاعر 2016 - 01 - 04
https://urdu.sahartv.ir/radio/رومی_ایک_آفاقی_شاعر-i205047-رومی_ایک_آفاقی_شاعر_2016_01_04
رومی ایک آفاقی شاعر 2016 - 01 - 04
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴ Asia/Tehran

رومی ایک آفاقی شاعر 2016 - 01 - 04

 " رومی ایک آفاقی شاعر" کے عنوان سے پروگرام میں مولوی یا مولانا روم کے نام سے معروف مولانا جلال الدین محمد بلخی کے بارے میں بحث و تحقیق کی گئی ہے-

یہ پروگرام کہ جس میں معنوی مثنوی کی حکایتوں  کی تحقیق کے ساتھ وہ اقتباسات پیش کئے گئے  ہیں جو مولانا نے اپنے اشعار میں قرآن اور احادیث سے کہے ہیں ، ایران کے اس نامور شاعر سے بہتر آشنائی میں مدد کرے گا-

یہ پروگرام اور اس میں ذکر شدہ مولانا روم کے اشعار کا اردو میں منظوم ترجمہ جناب استاد ولی الحسن رضوی ولیؔ اعظمی نے انجام دیا ہے ترتیب و پیش کش  جناب باقری پور کی ہے جو اسی قسطوںمیں سحر نیٹ ورک کے بین الاقوامی شعبہ نے اپنی  اردو ریڈیو سروس سے شائقین کی خدمت میں تقدیم کیا ہے-

پروگرام " رومی ایک آفاقی شاعر" ہر ہفتے منگل کو تہران اردو ریڈیو کی شام کی نشریات میں شارٹ ویو پر سنا جاسکتا ہے۔