SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج امیر عبد اللہیان
  • ایران کے وزیر خارجہ کی کویت کے نئے امیر سے ملاقات و گفتگو

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کویت میں اس ملک کے نئے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ملک کی تباہی کا ذمہ دار ووٹرز ہیں: امیر جماعت اسلامی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰

    امیر جماعت اسلامی پاکستان نے ملک کی تباہی کا ذمہ دار ووٹروں کو قرار دے دیا۔

  • نئے امیر کویت کا اعلان، فلسطین سے وفاداری جاری رہے گي

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰

    کویت کے نئے امیر نے حماس کے پولیت بیورو کے چیف اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین کی حمایت کے بارے میں کویت کے مرحوم امیر کے راستے کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

  • 84 سالہ جابر الصباح کویت کے نئے امیر

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰

    کویت کی حکومت نے امیر کویت کے انتقال کے بعد نواف الاحمد الجابر الصباح کو ان کے جانشین کے طور پر انتخاب کیا ہے۔

  • امیر کویت انتقال کر گئے

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰

    امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کا 91 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔

  • دستاویزی پروگرام - حضرت امیر جان

    Sep ۲۴, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 09/ 2020

  • فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: امیرِ قطر

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰

    امیر قطر نے علاقے میں منصفانہ امن کے قیام کے لئے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی ضرورت پرزور دیا ہے۔

  • امیر المومنین و صدیقہ کبریٰ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک ہو!

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰

    پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو امیر المومنین حضرت علی اور صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہما السلام کا عقد ہوا جسے رحمت للعالمین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بنفس نفیس پڑھا۔اس پر مسرت مناسبت پر سبھی مسلمانان عالم کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کی فلسطینی عوام کی حمایت

    May ۱۸, ۲۰۲۰

    پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر نے اقوام متحدہ اور دوسری عالمی تنظیموں سے فلسطینی حقوق کے دفاع کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

  • امیر المومنین علیہ السلام کی ولادت پر خصوصی پروگرام

    Mar ۰۷, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 03/ 2020

  • نسیم زندگی - امیر المومنین حضرت علی (ع) کی ولادت باسعادت

    Mar ۰۷, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 03/ 2020

  • پاکستان کے وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران نے دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کے سوگوار ہیں، کاش مسلم ممالک ایران کی طرح ہوتے: نائب امیر جماعت اسلامی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰

    نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی امریکا کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں سوگوار ہیں۔

  • امیر قطر نے تہران کا دورہ کیوں کیا؟

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰

    امیر قطر شیخ تمیم حمد آل ثانی نے اتوار کو تہران کا دورہ کیا - شیخ تمیم نے اپنے اس دورے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور صدر ایران حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی-

  • امیر قطر کا دورہ تہران

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰

    امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تہران کا دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقاتیں کیں۔

  • صدر ایران اور امیر قطر کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلہ خیال

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰

    صدر حسن روحانی نے کہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران قطر کے ساتھ تھا اور آئندہ بھی رہے گا۔

  • قطر کے امیر تہران پہنچ گئے

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰

    قطر کے امیر آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے۔

  • صدر ایران اور امیر قطر کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی نے ٹیلی فون پر ایک دوسرے سے بات چیت اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • فقیروں کا امیر ملک ۔ ویڈیو

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹

    امریکی وزارت زراعت کے مطابق سوپر پاور کہلانے والے امریکہ میں چار کروڑ سے زائد ایسے افراد فقر اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔

  • نہج البلاغہ سے متعلق خصوصی پروگرام - کلام امیر

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2019

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS