تلاش
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۳
کریملن ہاوس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو ٹینک بھیجنے سے کچھ نہیں بدلے گا۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۳
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس کے تحت آج صبح آٹھ بچے پولنگ شروع کر دی گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۳
متحدہ عرب امارات نے اسکولی نصاب میں یہودی تاریخ اور "ہولوکاسٹ" کے افسانے کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۳
پاکستان میں بد امنی، اغوا برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کے بعد اب بعض علاقوں میں عوامی احتجاج اور دھرنا شروع ہو گیا ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۲۲
سلامتی کونسل نے طالبان کی جانب سے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو نشانہ بنانے والی سخت پالیسیوں کے خوفناک نتائج کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ برسر اقتدار طالبان اپنی پابندیوں کو فوری طور پر منسوخ کریں۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۲
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پروپیگنڈے سے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی ماہیت کی پردہ پوشی نہیں کی جاسکے گی۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۲
امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان ’ بم سائیکلون‘ سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۲۲
امریکی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ یمن میں جنگ بندی کے لیے واشنگٹن کی حمایت، حکمت عملی کی تبدیلی ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۲
ایران میں بد امنی پھیلانے اور بلوا کرنے والوں کی مغربی حمایت کا سلسلہ جاری ہے اور اسی تناظر میں انسانی حقوق کے بہانے کینیڈا کی طرف سے ہر سال پیش کی جانے والی ایران مخالف قرارداد اس بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۲
ایران نے اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل ایکو ساک کے اجلاس میں اپنے خلاف منظور ہونے والی قرارداد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُسے قانونی حیثیت سے عاری ایک اقدام اور ایک سیاسی بدعت قرار دیا۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کو چاہئے کہ مختلف شعبوں میں غلط ثقافتی کمزوریوں اور تجاویز کا مشاہدہ کرکے اور ان کی شناخت کرکے صحیح اور کامیاب تجاویز کے فروغ کے لئے دانشمندانہ راہ حل فراہم کرے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۲۲
ایک الیکٹرانک اخبار نے مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ روز ہونے والے دو دھماکوں کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا کہ ان دھماکوں سے ثابت ہوتا ہے کہ فلسطین میں دراصل تیسرا انتفاضہ شروع ہوچکا ہے۔