SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بد عنوانی
  • نیویارک میں بدامنی عروج پر، ہنگامی حالت نافذ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱

    مسلح حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد، نیویارک کے گورنر نے ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • حکومت کی تبدیلی سے ایٹمی پالیسی نہیں بدلے گی، ویانا مذاکرات کی کامیابی مقابل فریق کے سخت فیصلے پر منحصر ہے: خطیب زادہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت کی تبدیلی سے، ایٹمی معاہدے کے بارے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیل نہیں آئے گی۔

  • بدلتے موسم ، مسلمانوں کو باہر نکالنے والا ہندو نہيں ، موہن بھاگوت، مسلمانوں کے خلاف نفرت آپ کے ہندوتوا کی وجہ سے ، اویسی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱

    آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت  کے اس بیان پر کہ مسلمانوں کو ہندوستان میں نہ رہنے کیلئے کہنے والا ہندو نہیں ہوسکتا  ، وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں ۔

  • موسم گرما میں خانہ بدوشوں کی زندگی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱

    خانہ بدوش موسم گرما میں صوبہ اردبیل کے ٹھنڈے علاقوں ہجرت کرتے ہیں اور  پانی سے مالا مال علاقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ خانہ بدوش عموما  مویشی پال کر اور مویشیوں کا دودھ بیچ کر اپنی زندگی گزاتے ہیں اور ان کا سب سے بڑا پیشہ جانورکو پالنا ہے ۔ان کے روز مرہ کے کام کے علاوہ خانہ بدوش خواتین بھی مویشیوں کی دیکھ بھال میں سرگرم عمل رہتی ہیں۔

  • کوئٹہ، تھانے میں بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا دھرنا بدستور جاری

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱

    کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں بلوچستان اسمبلی کے چودہ اراکین کا دھرنا بدستور جاری ہے۔

  • ہندوستان میں رافیل سودے میں بدعنوانی کا انکشاف، کانگریس نے جانچ کا مطالبہ کیا

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱

    ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی سے رافیل سودے میں مبینہ بد عنوانی کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغانستان: بدخشاں، شہر فیض آباد میں شدید جنگ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱

    افغانستان کے صوبے بدخشان میں طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیاں گھمسان کی جنگ ہو رہی ہے۔

  • افغانستان میں بڑھتی بدامنی پر اقوام متحدہ کو تشویش

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے افغانستان میں انسانی اور سیکورٹی کی بگڑتی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدستور بے لگام

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱

    ہندوستان میں منگل کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا۔

  • ایرانی عوام نے بدخواہوں کے پروپیگنڈے پر کان نہیں دھرے، ترجمان حکومت ایران

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱

    حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ عوام نے اپنی بھرپور شرکت سے پابندیاں لگانے والوں اور انتخابات کے بائیکاٹ کی ترغیب دلانے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا ہے۔

  • شکست کا بدلہ، خواتین اور بچوں سے+ ویڈیو

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت کے فوجی 11 روزہ جنگ میں اپنی شکست کا انتقام فلسطینی معصوم بچوں اور خواتین سے لے رہے ہیں۔

  • افغانستان میں نیٹو مشن کے اختتام کا اعلان، ترکی بدستور باقی رہنے پر مصر

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱

    نیٹو نے افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

  • ہندوستان، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو لگام دینے میں حکومت بدستور ناکام

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱

    ہندوستان میں ہفتے کو مسلسل دوسرے دن بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔

  • سعودی اتحاد جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بدستور قائم، قیدیوں کے تبادلے کا عمل بھی معطل کیا

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱

    یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • امام خمینی (رح) کے انقلاب سے خطے کے حالات بدل گئے: شیخ نعیم قاسم

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱

    لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب‌ الله کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امام خمینی ( رح) نے مشکل حالات میں فلسطین کے اہم استقامتی محاذ کو تشکیل دیا۔

  • عراق: اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کا انکشاف

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱

    عراق کی عوامی تحریک عصائب اهل الحق کے سیکریٹری جنرل نے اس ملک میں اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں موساد کے جاسوس تعینات ہیں۔

  • استقامتی محاذ کا اسرائیل کو انتباہ ، ہماری انگلیاں بدستور ٹریگر پر ہیں

    Jun ۰۲, ۲۰۲۱

    فلسطین کے استقامتی محاذ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ ہماری انگلیاں بدستور ٹریگر پر ہیں۔

  • مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی، فلسطینیوں پر تشدد اور انکی گرفتاری جیسے صیہونی اقدامات بدستور جاری

    May ۳۰, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی بربریت و جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • یمن، دو بدو جنگ، یمنی جیالوں نے سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    May ۲۹, ۲۰۲۱

    یمن کی قومی سالویشن حکومت نے سعودی عرب کے اندر دسیوں فوجی ٹھکانوں پر یمنی جیالوں کے قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔

  • جنگ، بدامنی اورمنشیات افغانستان میں امریکی موجودگی کا نتیجہ ہے: افغان سیاستداں اور دانشوروں کا اعلان

    May ۲۸, ۲۰۲۱

    افغانستان کے علماء سیاستدانوں اور دانشوروں نے کابل میں ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ملک میں امریکی موجودگی کے با‏عث جنگ ،بدامنی اور منشیات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS