SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بد عنوانی
  • نواز شریف سعودی احسان کا بدلہ چکانے کے درپے

    May ۲۵, ۲۰۱۷

    صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نےکہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ذاتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں ان کو ملکی مفاد عزیز نہیں ہے۔ وزیراعظم سعودی احسان کا بدلہ چکانا چاہتے ہیں۔

  • بارڈر سیکورٹی فورس بدامنی کے مقابلے کے لئے تیار

    May ۱۷, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کسی بھی طرح کی ناامنی سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

  • پورے علاقے میں بدامنی کی لہر کے باوجود ایران میں قابل تعریف امن و استحکام

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے میں شدید بدامنی کے باوجود ایران میں امن و امان قائم ہے۔

  • بحرین، شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہرے بدستور جاری

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷

    بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • خطے کی بدامنی ہوشیاری کی متقاضی ہے، صدر روحانی

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷

    صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے خطے میں جاری بدامنی کی لہر کے مقابلے میں مکمل ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری کا بیان

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے-

  • ہندوستان: جموں و کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کی مبینہ فائرنگ میں ایک اور کشمیری نوجوان جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان میں امریکیوں کی مالی بدعنوانیاں

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان کی بدامنی اور منشیات کے فروغ کا ذمہ دار امریکہ ہے، بروجردی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷

    قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے پارلیمانی کمیشن کے سربراہ سید علاالدین بروجردی نے افغانستان میں امریکی اقدامات کو بدامنی اور منشیات کے فروغ کا باعث قرار دیا ہے۔

  • شام پر امریکی حملہ خطرناک بدعت ہے، وزیرخارجہ جواد ظریف

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکا کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور ایک خطرناک بدعت ہے۔

  • جامع مشترکہ ایکشن پلان بدترین سمجھوتہ: امریکی صدر

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷

    امریکی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان ایک بدترین معاہدہ تھا جو نہیں ہونا چاہئے تھا۔

  • مغربی ممالک بدستور دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں : صدر بشار اسد

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷

    شام کے صدر بشار اسد نے ایران، روس اور حزب اللہ کی جانب سے شامی فوج کی حمایت و مدد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کبھی بھی جنگ نہیں کی بلکہ بدستور ان کی حمایت کر رہے ہیں۔

  • کابل میں بدامنی، افغان اراکین پارلیمنٹ کا اظہار تشویش

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷

    افغانستان کے پارلیمانی اراکین نے دارالحکومت کابل میں بڑھتی ہوئی بدامنی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکی بحریہ کے پائیلٹوں کی ہڑتال بدستور جاری

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷

    فلائٹ سیکورٹی کے فقدان کے خلاف امریکی بحریہ کے ایئر ونگ کے پائلٹوں کی ہڑتال بدستور جاری ہے۔

  • ماسکو واشنگٹن تعلقات سرد جنگ سے بھی بدتر ہو چکے ہیں: روس

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷

    روسی صدر کے ترجمان نے امریکہ اور روس کے موجودہ تعلقات کو سرد جنگ کے دور سے بھی بدتر قرار دیا ہے۔

  • امریکی حکومت میں بدعنوانیوں کا اعتراف

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    حفظان صحت سے متعلق اوباما کیئر منصوبے کا متبادل منصوبہ نافذ کروانے میں امریکی صدر ٹرمپ کی شکست کے بعد امریکہ کے بجٹ اور منیجمنٹ امور کے ڈائریکٹر نے واشنگٹن میں وسیع پیمانے پر فساد پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • ریڈیو تہران - بدھ 22 مارچ

    Mar ۲۳, ۲۰۱۷

    ریڈیو کی نشریات

  • اسرائیل تاریخ کی بدترین غاصب حکومت ہے، اقوام متحدہ کے نمائندے کا بیان

    Mar ۲۲, ۲۰۱۷

    مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل تاریخ کی سب سے ناپاک غاصب حکومت ہے۔

  • امریکی سفارتکار ملک بدر

    Mar ۲۰, ۲۰۱۷

    نیوزی لینڈ‌ نے امریکی سفارتکار کو ملک بدر کردیا ہے۔

  • امریکی عوام منجملہ امریکی مسلمانوں کی جانب سے ٹرمپ کے حکمنامے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

    Mar ۱۹, ۲۰۱۷

    امریکی عوام منجملہ امریکی مسلمانوں کی جانب سے ٹرمپ کے حکمنامے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS