تلاش
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۶
ایسی حالت میں کہ جب حکومت ہندوستان، اپنے زیرانتظام کشمیر کے علاقے میں سخت حفاظتی اقدامات عمل میں لاکر اس علاقے میں امن و استحکام قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے، عام احتجاج کے نئے دور کے آغاز کو پانچ ماہ کا عرصہ گذر جانے کے باوجود ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدامنی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ہندوستان کی سیکورٹی فورسز، حریت کانفرنس کے رہنماؤں پر پابندیاں عائد اور انھیں گرفتار کر کے عام احتجاجات کا سلسلہ روکنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۱۶
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عوام سے آل سعود حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۱۶
ہندوستان میں نوٹ بندی کے معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جمعہ کو بھی زبردست ہنگامہ ہوا جس کے نتیجے میں دونوں ایوانوں میں کارروائیاں معطل ہوتی رہیں۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۶
ہندوستان میں نوٹوں پر پابندی سے عوام کو ہونے والے مسائل و مشکلات کا سلسلہ بدستور جاری ہے-
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۶
نومنتخب امریکی صدر نے تیس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو امریکہ سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۶
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک سو پچیس دنوں سے حالات کشیدہ ہیں