تلاش
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۵
موضوع:واجبات نماز مہمان: مولانا ضرغام حیدر رضوی نشر ہونے کی تاریخ 18/11/2015
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۵
پروگرام نسیم زندگی نشرہونے کی تاریخ 18/11/2015 ایران کے وقت کے مطابق 18:30 بجے
-
Nov ۱۸, ۲۰۱۵
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۵
فرانس میں بدترین دہشت گردانہ حملوں پر فرانسیسی حکومت نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ پیرس شہر کے مختلف علاقوں میں بیک وقت سات دہشت گردانہ حملوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۵
بعض امریکی ذرائع نے شام میں ایک فضائی کارروائی میں داعش کے بدنام زمانہ انگریز جلاد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۵
پروگرام نسیم زندگی نشرہونے کی تاریخ 11/11/2015 ایران کے وقت کے مطابق 18:30 بجے
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۵
موضوع:اذان و اقامت مہمان: مولانا ضرغام حیدر رضوی نشر ہونے کی تاریخ 11/11/2015
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۵
موضوع: مقدمات نماز مہمان: مولانا ضرغام حیدر رضوی نشر ہونے کی تاریخ 4/11/2015
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۵
موضوع: مسجد کے احکام مہمان: مولانا ضرغام حیدر رضوی نشر ہونے کی تاریخ 28/10/2015
-
دہشت گردانہ اقدامات، مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں بدامنی اور عدم استحکام کا سبب ہیں: ولادیمیر پوتن
Oct ۲۸, ۲۰۱۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بار پھر دنیا میں دہشت گردی اور عدم استحکام کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے غاصب صہیونی حکومت کو مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ قرار دیا ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۵
شمالی افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کے بعد اس ملک کے نائب صدر نے طالبان کو پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیا ہے۔ جنرل عبدالرشید دوستم نے ، کہ جو جنگ کی کمان اپنے ہاتھ میں لینےکے لئے جوزجان پہنچے ہیں، اس صوبے میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی کے پٹھو ہیں۔ اور ہم اپنی فوج اور پولیس پر بھروسہ کرتے ہوئے ان کو کچل کر رکھ دیں گے۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۱۵
سعودی عرب میں آل سعود کی بدعنوانی اور ظلم و استبداد میں شدت پر رائے عامہ ، ذرائع ابلاغ اور قانونی و سماجی حلقوں میں بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا ہے اور آل سعود پر ہونے والی تنقیدوں اور احتجاج کا دائرہ مغربی حلقوں اور ذرائع ابلاغ تک پہنچ گیا ہے جو عموما آل سعود کے اقدامات پر خاموش رہتے ہیں-
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۵
جرمنی کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی میں بدامنی اور بحران کو امریکا کی فوجی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ سعید اوحدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت حج اور طبی شعبے سے رجوع اور تحقیقات کرنے کے بعد واضح ہوا ہے کہ سعودی عرب میں لاپتہ پینسٹھ ایرانی حجاج میں سے انتیس کی تدفین کی جا چکی ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۵
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ یہ مفروضہ پایا جاتا ہے کہ سعودی عرب یمن میں فتح حاصل کرنے اور اس کے بعد خلیج فارس کے ممالک میں بدامنی پھیلانے کے درپے ہے۔