تلاش
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۶
وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ بدامنی پھیلا کر اور دوسروں کے مفادات کو نظر انداز کرکے نہ تو اپنی سیکورٹی کویقینی بنایا جا سکتا ہے اور نہ ہی مفادات حاصل کئے جاسکتے ہیں
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۶
افغانستان کے عوام اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو بحران کے جاری رہنے کا سبب جانتے ہیں اور ان کے انخلاء پر تاکید کرتے ہیں
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۶
پاکستان میں پی آئی اے کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث، جمعرات کے روز بھی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۶
پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر اندرون و بیرون ملک سے مالی مدد و حمایت کی بدولت ملک میں عام شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۶
پاکستان میں پی آئی اے ملازمین کا احتجاج بدستور جاری ہے جس کے باعث آج بھی کئی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۶
ترکی کے شہر استنبول میں بدامنی اور گاڑیوں کو نذرآتش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۶
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی سنٹرل انٹلیجنس ایجنسی سی آئی اے اور سعودی عرب نے شام میں بحران شروع کیا تھا۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۱۶
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے باوجود امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات بدستور مستحکم ہیں.
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۶
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ زکزکی کی بیٹی کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے والد اور والدہ کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جارہا ہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں.
-
Jan ۲۱, ۲۰۱۶
مشرقی سعودی عرب میں آل سعود حکومت کی متعصبانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۶
پاکستان کے مشیر خارجہ نے افغانستان اور پاکستان میں بدامنی جاری رہنے کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کو مسترد کر دیا۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۶
نائیجیریا کے مختلف شہروں میں آیت اللہ الزکزاکی کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔