SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج بنیامن نتن یاہو
  • نیتن یاہو قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں، یائیر لاپیڈ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کی اپوزیشن کے رہنما یائیر لاپیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو فلسطین کی استقامتی تنظیموں کے ساتھ اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کا موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔

  • نیتن یاہو کی کابینہ کمزور ہے، قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ: صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ اپنے اہداف کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا۔

  • امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے: امریکی سینیٹر

    Aug ۰۸, ۲۰۲۴

    امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے۔

  • نیتن یاہو نکلا ڈرپوک، ایران کے ممکنہ حملے سے ڈر کر گھسا بل میں

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴

    صہیونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی کہ اسرائیل پر ایران کے ممکنہ حملے کے خوف نے بنیامین نیتن یاہو کو پناہ لینے پر مجبور کردیا۔

  • نیتن یاہو مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہيں: حماس کا بیان

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴

    تحریک حماس نے جنگ بندی کے معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے کے تعلق سے مذاکرات میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی نئی شرائط اور مطالبات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتنیاہو مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہيں-

  • غزہ پر اسرائیلی حملہ قتل عام ہے، پرینکا گاندھی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بنایا تنقید کا نشانہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۴

    ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری نے صیہونی وزیراعظم پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے غزہ میں صیہونی حکومت کے اقدام کو قتل عام قرار دیا ہے۔

  • بےگناہ کا خون ظالم کے دامن سے کبھی بھی نہيں مٹتا، ایران کے نومنتخب صدر کا نیتن یاہو کی تقریر پر ردعمل

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴

    ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ کا خون ظالم کے دامن سے کبھی بھی نہيں مٹتا۔

  • امریکی کانگریس میں نیتن یاہو کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی، فلسطینی اتھارٹی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴

    فلسطینی اتھارٹی، حماس اور جہاد اسلامی نے امریکی کانگریس میں صیہونی وزیر اعظم کی تقریر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔

  • نیتن یاہو کی تقریر کے دوران امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن نے "جنگی مجرم" کا تختی اٹھائے رکھی + ویڈیو

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴

    امریکی کانگریس سے صیہونی وزیراعظم نے خطاب کیا، اس موقع پر امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن رشیدہ طلیب نے خاموش احتجاج کیا جبکہ دیگر اراکین نے نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ کیا۔

  • صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران کیا کہا؟

    Jul ۲۴, ۲۰۲۴

    اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو جو کہ امریکہ کے دورے پر ہیں، نے منگل کے روز صہیونی قیدیوں کے متعدد اہل خانہ اور امریکی شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی لیکن ان خاندانوں کے احتجاج کی وجہ سے یہ ملاقات احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی-

  • پاکستان کی جانب سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴

    فلسطین کی تحریک حماس نے پاکستانی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • نیتن یاہو سے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ، صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴

    صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے صیہونی وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کے ساتھ سمجھوتہ کیا جائے۔

  • نیتن یاہو جنگ بندی میں رکاوٹ ہے، اسرائیلی وزیر جنگ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴

    اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے حماس کی پیش کردہ شرائط کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

  • صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی جان کا خوف

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اس بات سے تشویش لاحق ہے کہ اس طرح کا واقعہ مقبوضہ سرزمین پر بھی دہرایا جایا سکتا ہے-

  • نیتن یاہو اور انتہا پسند صیہونیوں میں شدید اختلافات

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور انتہا پسند صیہونیوں کےدرمیان غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کے تعلق سے اختلافات شدت اختیارکرگئے ہیں۔

  • تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ، نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۴

    صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کر کے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

  • نیتن یاہو کی کابینہ متعدد مسائل سے دوچار ہے اور احتجاج ہی اسرائیل کو بچانے کا واحد راستہ ہے: اپوزیشن لیڈر یائرلیپیڈ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کی حزب اختلاف کی تحریک کے سربراہ نے نیتن یاہو کی کابینہ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس حکومت میں کثیر الجہتی بحرانوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴

    نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

  • صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴

    مقبوضہ فلسطین غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کی رات بھی جاری رہا۔

  • نیتن یاہو کے سر پر لٹکنے لگی تلوار، سابق صیہونی وزیر اعظم نے کیا چونکا دینے والا مطالبہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے منگل کی رات نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS