تلاش
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۸
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت کئی شہروں میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۷
اسلامی ممالک میں نماز جمعہ کے بعد امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید احتجاجی مظاہروں کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی نئی تحریک انتفاضہ کی حمایت کا اعلان کیا گیا-
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۷
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۱۷
ایرانی میزائل خرمشہر نے نیتن یاہو کو ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور کیا۔(کارٹون ازفارس نیوز)
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۷
نیتن یاہو کی مالی بدعنوانی کے خلاف مظاہروں کے ساتھ ہی تل ابیب میں دسیوں معذروں نے بھی ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۱۷
شام کے شہر دیر الزور میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانے پر ایران کے اتوار کے حملے کو وسیع پیمانے پر کوریج دی گئی ہے۔ بہت سے خبری اور سیاسی حلقوں نے اس حملے کو حالیہ ایران مخالف دہشت گردانہ حملوں کا دندان شکن جواب قرار دیا ہے۔ دریں اثناء یہ حملہ دہشت گردوں کے حامیوں کے لئے بھی ایک واضح پیغام کا حامل ہے۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۱۷
شاید یہ غلط نہ ہوگا اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ تباہی مچانے والی حکومت آل سعود ہے۔آل سعود کے تیار کردہ جاہل تکفیری سپولوں نے عالم اسلام سمیت دنیا بھر میں جو کہرام مچا رکھا ہے اسے دیکھ شاید نیتن یاہو کی زبان حال بھی یہی ہو جسے یہ کارٹون بتا رہا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اسرائیل کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیان پر تنقید کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے نقصان میں قرار دیا ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے منظور کی جانے والی قرارداد میں امریکہ کی بارک اوباما حکومت کے ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین میں کالونیوں کی تعمیر روکے جانے کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے ان علاقوں میں نئی کالونیوں کی تعمیر کی خبر دی ہے-
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فوجی امداد کا تاریخی معاہدہ کرنے پر امریکی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
May ۱۱, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی آٹھ کروڑ ڈالر کی مدد کی ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۵
انتفاضہ قدس کے شہداء کی تعداد چوالیس اور زخمیوں کی تعداد پانچ ہزار چار سو باون ہوگئی ہے۔ اور اقوام متحدہ کےانتباہات کے باوجود صیہونی کابینہ مسلسل مقبوضہ بیت المقدس میں بدامنی جاری رکھنے پر اصرار کر رہی ہے۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۵
روسی صدر نے صیہونی وزیر اعظم کے ایران اور شام مخالف دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام اس وقت ایسی پوزیشن میں نہیں ہے کہ تل ابیب کے لئے خطرہ شمار ہو سکے-
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۵
برطانیہ کے یہودیوں نے صیہونی وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۵
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حالیہ بیان پر پی ایل او نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-