تلاش
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۹
نتن یاہو کئی مہینوں سے اس کوشش میں ہیں کہ وہ صیہونی صدر ریووِن ریولن سے یہ درخواست کریں کہ انہیں الزامات سے بری کر دیا جائے جس کے عوض وہ دائرہ اقتدار سے ہٹنے کو تیار ہیں۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۹
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ سے متعدد میزائل اور راکٹ فائر کئے جانے کے بعد صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کو پناہ گاہ میں فرار ہونے پر مجبور ہونا پڑا ۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۹
حزب اللہ لبنان نے جو انتقامی کاروائی کی اس سے اسرائیلیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور وہ زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۹
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر غزہ پر حملہ کرنے کے لئے مکمل تیاری ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۹
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے دھمکی دی ہے کہ غزہ پر دوبارہ قبضہ کیا جاسکتا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو جمعے کی رات حیفا کے پڑوس میں واقع کیساریا میں اپنی رہائشگاہ کے قریب ہونے والے ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۸
اسرائیلی لگڑبھگوں کا سربراہ نتن یاہو،غاصب صیہونی باشندوں، ماں باپ اور انکے بچوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے فلسطینیوں کو دہشتگرد بتا رہا ہے اور ایک طرح سے صیہونی درندوں کو فلسطینی مظلوموں کے خلاف اکسانے کی کوشش کر رہا ہے۔مگر کسی نے اسکی ناگوار آواز پر بامعنیٰ تصاویر لگائی ہیں!
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۸
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنے بیہودہ اور بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کی ہے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۱۸
اس مختصر ویڈیو میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ نتن یاہو کی ذات اور اسکا قوام ہی جنگ اور خونریزی سے ہے۔ (پیشکش: نصر ٹی وی)
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۸
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ غزہ اور اس کے اطراف کے علاقوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں امریکا کی حمایت حاصل رہی ہے
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورہ لندن کے موقع پر برطانوی عوام نے اس دورے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۸
جرمن شہریوں نے برلن میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر اجتماع کر کے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے دورہ جرمنی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
May ۰۳, ۲۰۱۸
امریکی ٹیلی ویژن چینل نے ایک غیرمعمولی اقدام کے تحت ایٹمی ہتھیار رکھنے پرصیہونی حکومت کے وزیراعظم کو زبردست طریقے سے سوالوں کے کٹہرے میں کھڑا کیا اور ان وہ سی این این کے اینکر کے سوالوں کے سامنے بے بس نظر آئے
-
May ۰۱, ۲۰۱۸
ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام میں کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۸
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو اور ان کی بیوی سے مالی بدعنوانی کے معاملے میں ایک بار پھر بازپرس کی گئی ہے۔