SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • مذہبی پروگرام اسلامی تاریخ - اسلام سے قبل عرب کے حالات

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 07/ 2019

  • بحرینی حکومت کے مجرمانہ اقدامات پر رہبر انقلاب اسلامی کا ردعمل

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ظلم و جبر پائیدار نہیں رہے گا اور انصاف کی طلبگار قوموں کا عزم ہی کامیاب ہو گا۔

  • ایرانی ٹیم کی کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔

  • سعودی عرب امریکہ کی بجائے ایران کے ساتھ بات کرے: جماعت اسلامی پاکستان

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹

    مسلمانوں کو چاہئیے کہ وہ امریکہ کی چالوں کو کامیاب نہ ہونے دیں۔

  • مذہبی پروگرام اسلامی تاریخ - دور جاہلیت کے قوانین دوسرا حصہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 07/ 2019

  • رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا امریکہ اور برطانیہ کو سخت انتباہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹

    دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے برطانیہ کو آبنائے ہرمز میں مداخلت اور امریکہ کو جنگ کے آغاز کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔

  • حماس کے نائب سربراہ کی عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ سے

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹

    فوٹو گیلری

  • رہبر انقلاب اسلامی اور مسئلہ فلسطین

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - رہبر انقلاب اسلامی اور مسئلہ فلسطین

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 07/ 2019

  • فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے حق میں حل ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔

  • حماس کے نمائندے رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے دفتر کے ڈپٹی انچارج صالح العاروری نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے آج ایک پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے فرمایا کہ مسئلۂ فلسطین کا انجام یقینا عالم اسلام اور فلسطینیوں کے حق میں ہوگا۔آپ نے فرمایا کہ یہ جو سید حسن نصر اللہ مسج الاقصیٰ میں نماز پڑھنے کی بات کرتے ہیں، یہ ہمارے لئے ایک ایسی آرزو ہے جس کی تکمیل پوری طرح ممکن ہے۔

  • یورپ کی وعدہ خلافیوں پررہبرانقلاب اسلامی کی تنقید

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - یورپ کی وعدہ خلافیوں پررہبرانقلاب اسلامی کی تنقید

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 07/ 2019

  • مذہبی پروگرام اسلامی تاریخ - دور جاہلیت کے قوانین پہلا حصہ

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 07/ 2019

  • آئمہ جمعہ و جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹

    ایران میں پہلی نماز جمعہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات نے حسینہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے ائمه جمعه کی ملاقات

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے آج ائمه جمعه نے ملاقات کی۔

  • حسن نصر اللہ کبھی جھوٹ نہیں بولتے، اسلامی مزاحمت اسرائیل کو عہد حجری میں پہنچا سکتی ہے : رای الیوم

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹

    مشہور عربی اخبار رای الیوم نے اپنے اداریہ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کے تازہ انٹرویو کا جائزہ لیا اور لکھا کہ ان کا بیان، وسیع اطلاعات اور علاقے کے دقیق جائزے پر مبنی تھا۔

  • مذہبی پروگرام اسلامی تاریخ - دور جاہلیت کا معاشی نظام

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 07/ 2019

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹

    ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے علاقے پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اس حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔

  • آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہو گی، اسلامی تحریک نائیجیریا

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اپنے اسیر رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی جسمانی صورت حال کے بارے میں حکومت کو سخت خبر دار کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS