تلاش
-
May ۰۹, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی نے دین اسلام کے اعلی و ارفع اصول و معارف کی آج کے انسانوں کو ضرورت اور اسی طرح عالم اسلام اورحتی غیر اسلامی معاشروں کی جانب سے ان معارف کو سراہنے اور اس کی مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ،آج علمی مراکز یا حوزہ ہائے علمیہ کی اس تعلق سے ذمہ داری ماضی کی نسبت زیادہ سنگین ہوجاتی ہے-
-
May ۰۹, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مختلف علمائے کرام، دینی مدارس کے ذمہ دار عہدیداروں اور ملک بھر کے تقریبا دو ہزار طلبا سے خطاب کرتے ہوئے سماج و معاشرے میں معارف اسلامی کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنائے جانے کی جدوجہد کو دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ وارث انبیائے کرام علیہم السلام کی حیثیت سے علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ توحید اور قیام عدل کے لئے مجاہدت کریں۔
-
May ۰۸, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 08/ 05/ 2019
-
May ۰۷, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2019
-
May ۰۷, ۲۰۱۹
گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی عوام کو روز افزوں عزت و وقار اور غیر معمولی ترقی و پیشرفت، قرآن کریم پر عمل اور استقامت کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے اور آج بھی شیاطین اور کفار پر غلبہ پانے کا واحد راستہ قرآن کریم پر عمل اور ان کے مقابلے میں استقامت ہے -
-
May ۰۷, ۲۰۱۹
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے نام ماہ رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گزشتہ چالیس سال کے دوران ایرانی قوم کی روز افزوں ترقی و پیشرفت اور عزت و شرف کو قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل اور استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کے نام ماہ رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے.
-
May ۰۶, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شیطانوں اور کفار پر غلبہ حاصل کرنے کا واحد راستہ قرآنی تعلیمات پر عمل اور استقامت ہے
-
May ۰۱, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہےگا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۹
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین نے ملاقات کی۔