تلاش
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران میں سیلاب کے نتیجے میں جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امدادی کاموں کو تیزی کے ساتھ انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۱۹
اسلامی بیداری عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے ایک بیان میں شام کے مقبوضہ علاقے جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کئے جانے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2019
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2019
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی سہ پہر کو بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے-
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۹
سینیٹر سراج الحق مسلسل دوسری بار آئندہ 5 سال کے لئے جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہو گئے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال 1398 کے آغاز کی مناسبت سے ایک پیغام میں نئے سال کو "پیداوار میں رونق" کا سال قرار دیا ہے-
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای اس وقت مشہد المقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کی مقدس بارگاہ میں عوام سے خطاب فرمارہے ہیں۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۹
نوروز ایرانی سال کا آغاز، بہار کی آمد، فطرت اور قدرت کے حسن کا جشن ہے جو اسلام سے پہلے بھی رائج تھا ۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۱۹
٭ 21 مارچ 2019 عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خصوصی ویڈیو پیغام اردو ترجمہ کے ساتھ