تلاش
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۹
اسلامی انقلاب ایران کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخلے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۹
پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقاریب کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۹
سحر نیوز رپورٹ
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2019
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2019
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۹
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں اور رہنماؤں کی جانب سے ایران کے اعلی حکام اور عوام کے نام تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۹
ہر سال کی مانند اس سال بھی بائیس بہمن کی ریلیوں میں بڑے پیمانے پر عوام کی موجودگی استقامت، اتحاد اور تسلط پسند نظام پر ملت ایران کی کامیابی کے جشن میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۹
اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ بڑے ہی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے ۔ صبح 9 بجے سے ملک گیرریلیوں کا آغازہوا جن میں لاکھوں کی تعداد میں ایران کے انقلابی عوام نے بھرپور شرکت کی ۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۹
انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت دنیا کے کئی ممالک میں جشن اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی اہم کامیابیوں میں سے ایک یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اندرونی اور بیرونی معاملات پر حق انتخاب دیا.