SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • صیہونی حکومت کے خلاف جہاد عالم اسلام کا فریضہ

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں

  • انداز جہاں - صیہونی حکومت کے خلاف جہاد عالم اسلام کا فریضه

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 06/ 2017

  • صیہونی حکومت کے خلاف جہاد فرض ہے

    Jun ۲۶, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی قوم کی کامیابی ایثار، فداکاری اور جہاد کی مرہون منت ہے، ڈاکٹر روحانی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شہادت، ایثار اور فداکاری کو گرانقدر سرمایہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی تمام کامیابیاں، ایثار و فداکاری اور خدا کی راہ میں جہاد کی مرہون منت ہے۔

  • یہ بھی جہاد کی اہم قسم ہے ۔ تصاویر

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷

    ایران: اسلام نے جو جہاد کا تصور پیش کیا ہے وہ زندگی کے تمام شعبوں کے لئے ہے۔مگر افسوس کی بات ہے کہ جہالت، قدامت پرستی و نادانی کے پروردہ عقل و خرد کے اندھے تکفیری و وہابی جراثیم نے اسے صرف اسلحے میں محدود کر دیا ہے۔ ان تصاویر میں ہم کچھ رضاکار لوگوں کو دیکھ سکتے ہیں جو ایران کے دور افتادہ  محروم علاقوں میں جاکر زندگی کے مختلف شعبوں میں سماج کے محروم طبقے کی خدمت کرتے ہیں۔

  • زربوت گاوں میں ادارہ تعمیراتی جہاد کے ہاتھوں، پانی کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح

    Oct ۱۶, ۲۰۱۶

    فوٹوگیلری

  • جہاد اور استقامت ہی فلسطینیوں کے درمیان وحدت کی بنیاد

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵

    حماس کے ایک رہنما نے القدس کی تحریک انتفاضہ کو روکنے کی غرض سے کی جانے والی کسی بھی قسم کوشش کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • افغان علما کونسل کا پاکستان کے خلاف اعلان جہاد

    Aug ۱۵, ۲۰۱۵

    افغان علما کونسل نے افغانستان میں بدامنی پھیلانے کے سلسلے میں اسلام آباد کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف اعلان جہاد کر دیا ہے-

  • رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴

    پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء اور اڑتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے سنیچر 21 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • اسلامی انقلاب ایران دیگر اسلامی ملکوں کے لیے نمونہ عمل ہے، جماعت اسلامی پاکستان

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸

    جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے اسلامی انقلاب ایران کو دیگر اسلامی ملکوں کے لیے نمونہ عمل قرار دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے سول اور فوجی عہدیداروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی ملاقات

    Dec ۱۷, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • اسلامی تہذیب کا احیاء ، اسلامی انقلاب کا ہدف : رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی نمونہ سینٹر کی سپریم کونسل کے ارکان سے ملاقات میں اسلامی تہذیب کے احیا کو اسلامی انقلاب کا مقصد قرار دیا-

  • اسلامی تہذیب کا قیام ایران کے اسلامی انقلاب کا اہم مقصد ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی تہذیب کے فروغ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی اور تجدیدِ عہد

    Jan ۳۱, ۲۰۲۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج سنیچر کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی: اسلامی جمہوریہ تخریب کاروں کے مقابلے میں پیچھے نہيں ہٹے گا

    Jan ۰۹, ۲۰۲۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ تخریب کاروں کے مقابلے میں پیچھے نہيں ہٹےگا

  • دشمن کے دباؤ کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جائز احتجاج قابل فہم، اسلام، ایران اور اسلامی نظام کے خلاف انتشار پھیلانے کی کوشش ناقابل قبول: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ اسلامی نظام اور انقلاب کے سب سے وفادار طبقات میں شامل ہے اور بازار کے نام پر اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی کارروائی قابلِ قبول نہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی: علامہ نائینی فقیہ کی ولایت پر مبنی جس حکومت کے قائل تھے، اسے آج اسلامی جمہوریہ کہا جاتا ہے

    Oct ۲۳, ۲۰۲۵

    علامہ مرزا محمد حسین نائینی پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب کی ملاقات کے دوران ہونے والا رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، آج جمعرات 23 اکتوبر 2025 کی صبح شہر قم میں کانفرنس کے انعقاد کے مقام پر جاری کیا گيا۔

  • انقلاب اسلامی ایران امت مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان

    Aug ۲۶, ۲۰۲۵

    امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں کے لیے بہترین رول ماڈل ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا قوم کے نام پیغام، اسلامی جمہوریہ کے واروں سے صیہونی حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے اور وہ زمیں دوز ہو گئي

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے جعلی غاصب صیہونی حکومت اور امریکا کے مقابلے میں فتح و کامیابی پر ایران کی عظیم قوم اور شجاع مسلح افواج کو مبارک بادپیش کی ہے۔

  • ایران: ملک کے اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، وحدت کلمہ کی تقویت پر زور

    Sep ۲۱, ۲۰۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے بعض ایرانی حکام، تہران میں مسلم ملکوں کے سفرا اور تہران میں منعقدہ اڑتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا سے اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ ممکنہ طور پر مکتب نبوت کا ایک اہم ترین درس امت مسلمہ کی تشکیل ہے ۔ آج امت مسلمہ کی تشکیل نہیں ہے جبکہ ہمیں اس کی ضرورت ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS