تلاش
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۹
ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے ، اس موقع پر سحر اردو ٹی وی آپ کی رائے اور تاثرات سے آگاہ ہونا چاہتا ہے ۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات کے مقابلے میں تہران اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے لازمی اقدامات انجام دے گا۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۹
مغربی دانشور اور محقق فشر کا خیال ہے کہ ایران کا حکمراں محمد رضا پہلوی جمہوری حکومت اور احزاب نیز سرمایہ داری سے مقابلے کے بغیر صرف ایک انتظامی ڈھانچے کے ذریعے ملک کو تیسری دنیا کے ممالک کے حالات سے نکالنا چاہتا تھا ۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۹
مائیکل ایم جے فشر امریکا کے سائنس داں ہیں ۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۹
19 دی 1356 ہجری شمسی مطابق 9 جنوری 1978 کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر قم سے آئے ہزاروں افراد نے بدھ کو تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۹
ایران میں صدیوں سے اسلام رائج تھا اور یہاں پر مذہب کی جڑیں بہت ہی گہری تھیں ایسے میں اس نظریہ کی تبلیغ جو مذہب کو معاشرے سے جدا کرتی ہو، کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۹
ایران میں اسلامی انقلاب کے قیام اور اسی طرح اسلامی انقلاب کے بعد ایران کے بارے میں جیفری گڈوین کے نظریات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
ایران کے شہرقم المقدسہ کے ہزاروں شہریوں نے بدھ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ نو جنوری کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کو انقلاب کا مرکزی شہر اور مادر انقلاب قرار دیا۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
نشر ہونے کی تاریخ 09/ 01/ 2019
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
شہید مرتضی مطہری اپنی ایک کتاب "پیرامون انقلاب اسلامی" لکھتے ہیں کہ صدر اسلام کے شروعاتی زمانے کا انقلاب جہاں مذہبی انقلاب تھے وہیں پر وہ سیاسی، اقتصادی، سماجی اور معنوی انقلاب بھی تھا ۔ اس میں آزادی، امتیازی سلوک سے فاصلہ، معاشرے میں برابری اور انصاف کے قیام جیسی باتیں تھیں ۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام نے ملاقات کی۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
ایک دانشور اور تجزیہ نگار امیر بائر ہیں ۔ انہوں نے بھی ایران کے اسلامی انقلاب کا جائزہ لیا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۹
ایران کا اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کا درخت اُس وقت کہ جب ایک نازک پودے کی مانند تھا (اُس وقت دُشمن) اسے اُکھاڑ نہیں سکے، آج (اسلامی جمہوریہ ایران) ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے کیا اب اس کو اُکھاڑ سکتے ہیں؟؟؟ وہ(دُشمن) چاہتے تھے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نابود کریں،مگر سب کے سب اس خواہش کی حسرت لئے قبروں میں پہنچ گئے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۹
پروگرام " اسلامی تاریخ " میں مہمان عالم دین 'دورہ جاہلیت کے حالات اوراسلامی تاریخ ' پر گفتگو کرتے ہیں۔ یہ قم مرکز کی پیشکش ہے۔