تلاش
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۸
ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی شب وفات کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۸
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفاعی نظریات پر مشتمل بارہ کتابوں کی رونمائی کر دی گئی۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۸
نشر ہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2018
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں آج کے انقلابی و مومن جوان نسل میں شہادت و شجاعت کے جذبے کے پروان چڑھنے کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا-
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۸
نشر ہونے کی تاریخ 12/ 12/ 2018
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۸
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم کےبعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۸
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ انقلابی اقدار کے فروغ سے دشمن کی جانب سے معنوی اقدار کے خلاف یلغار کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۸
فلسطین کی اسلامی مزاحمت کی کاری ضرب کے بعد اسرائیل اب فلسطین پر حملے کے بارے میں سو بار سوچے گا۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۸
آل ایران سالانہ نماز کانفرنس بدھ کے روز مشرقی ایران کے شہر سمنان میں شروع ہوگئی ہے جس میں رہبر انقلاب انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۸
نشر ہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2018
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے حکام اور کمانڈروں سے ملاقات میں، انقلاب کے بعد کے برسوں میں مسلح افواج خاص طور پر بحریہ کی ترقی و پیشرفت کو عظیم اور حیرت انگیز قرار دیا-