SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • خطے میں امریکا کی سازشیں ناکام ہوگئیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۰۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • میرین سائنس یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی کی آمد! ویڈیو+تصاویر

    Sep ۰۹, ۲۰۱۸

    آج بروز اتوار مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے میرین سائنس یونیورسٹی میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ اور تقریب حلف برداری سے خطاب کیا۔

  • قوم امریکہ کے ناک بھوں چڑھانے سے مرعوب نہ ہو، رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۰۹, ۲۰۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور ایرانی عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر کوئی قوم منھ زوروں کے ناک بھوں چڑھانے سے نہ ڈرے اور اپنی توانائیوں پر بھروسہ کرے تو وہ دنیا کی سپر طاقتوں کو پسپائی اور شکست پر مجبور کر سکتی ہے۔

  • امریکا کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۰۸, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام کے بارے میں ایران اور روس کا تعاون مثالی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۰۸, ۲۰۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعے کی رات تہران میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ شام میں بحران پر قابو پانے کے حوالے سے ایران اور روس کے درمیان تعاون مثالی اور دو طرفہ تعاون کا بہترین نمونہ ہے۔

  • امریکہ کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۰۸, ۲۰۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گزشتہ روز تہران میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ شام میں بحران پر قابو پانے کے حوالے سے ایران اور روس کے درمیان تعاون مثالی ہے، لہذا ہم چاہتے ہیں اسی طرح دونوں ممالک کے درمیان بھی تعاون کو مزید فروغ ملے.

  • روسی صدر ولادیمیر پوتین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Sep ۰۷, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • ترکی کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Sep ۰۷, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • روسی صدر پوتین رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

    Sep ۰۶, ۲۰۱۸

    روسی صدر پوتین تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کے ضمن میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

  • ڈاکومینٹری - مغرب اور اسلامی انقلاب

    Sep ۰۵, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2018

  • دفاعی توانائیوں میں اضافہ پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Sep ۰۳, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - دفاعی توانائیوں میں اضافہ پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Sep ۰۳, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 09/ 2018

  • ایئر ڈیفنس سسٹم کی خصوصیات اور طاقت : رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں

    Sep ۰۳, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ا یران کا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر آج مسلح افواج کا ایک نہایت حساس جزء ہے اور ایران کے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے محاذ پر فرنٹ لائن پر ہے-

  • ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر فوج کا ایک اہم جز ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸

    رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کو مسلح افواج کا انتہائی اہم جز اور دشمنوں کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر موجود فوج کا اہم ادارہ قراردیا۔

  • بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (ره) سے تجدید عہد

    Sep ۰۱, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • خصوصی رپورٹ: امریکہ اور یورپ کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات

    Aug ۳۱, ۲۰۱۸

    خصوصی رپورٹ انداز جہاں - 30 اگست

  • انداز جہاں - امریکا اور یورپ کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایات

    Aug ۳۰, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2018

  • رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا ہندوستانی میڈیا میں وسیع انعکاس

    Aug ۳۰, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی کے بدھ کے روز کے خطاب کو علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ منجملہ ہندوستانی میڈیا نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔

  • ڈاکومینٹری - مغرب اور اسلامی انقلاب

    Aug ۲۹, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 08/ 2018

  • گستاخ امریکی حکام سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۲۹, ۲۰۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بے ادب اور گستاخ امریکی حکام سے کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہوں گے آپ نے فرمایا کہ میں اس سلسلے میں پہلے بھی صراحت کے ساتھ اور مدلل طریقے سے بیان کر چکا ہوں-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS