SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے پیغامات

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸

    روس میں جاری فٹبال کے عالمی کپ میں ایران کی قومی ٹیم کی شاندار کار کردگی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور قومی ٹیم کے دیگر عہدیداروں کی تعریف اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸

    آج بعض افراد ہیں جن کا اسلحہ تکفیر ہے، اور وہ اس بات میں عیب بھی محسوس نہیں کرتے کہ اپنے آپ کو تکفیری کہیں۔ یہ لوگ زہر کی مانند ہیں اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے۔رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ۱۲ اکتوبر ۲۰۱۱

  • نائیجیریا کی اسلامی تحریک

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - نائیجیریا کی اسلامی تحریک

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 06/ 2018

  • اسلامی ملکوں کے شہریوں کو حج سے محروم کرنے کی مذمت

    Jun ۲۲, ۲۰۱۸

    مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا ہے۔

  • سی ایف ٹی پر رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایات کی روشنی میں عمل ہوگا

    Jun ۲۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسپین کے مقابلے میں اچھا کھیل پیش کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے کھلاڑیوں کی قدردانی

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں شریک ایرانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام اپنے پیغام میں اسپین کے خلاف میچ میں شاندار کھیل پیش کرنے پران کی تعریف کی ہے-

  • فلسطین اسلامی ممالک کی وحدت کا محور !

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸

    اُن تمام اختلافات کے باوجود کہ جو اسلامی ممالک ایک دوسرے کے ساتھ رکھتے ہیں، اسلامی ممالک کے لئے فلسطین وحدت کا محور بن سکتا ہے۔۔

  • جرائم پیشہ حکومتوں کے ساتھ معاہدوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبرانقلاب اسلامی

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآنی احکامات کے مطابق ظالموں کے ساتھ کسی بھی عہد و پیمان پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا اور ایران کے عوام آج اس حقیقت کا بخوبی مشاہدہ کر رہے ہیں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کی ملاقات

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸

    رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج صبح ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی اور نمائندوں نے ملاقات کی۔

  • عیدالفطر پررہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • حاکم اسلامی کی خصوصیات

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2018

  • انداز جہاں - عیدالفطر پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2018

  • راہ نجات - حاکم اسلامی کی خصوصیات

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 06/ 2018

  • اسرائیل کی نابودی یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ناجائز حکومت ہے اور غیر قانونی طریقے سے قائم ہونے والی حکومت نابود ہوکے رہے گی۔

  • اسلامی ممالک کے سربراہان کو عید کی مبارکباد

    Jun ۱۵, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عید سعید فطر کی مناسبت سے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • امریکہ کوعلاقے میں شکست ہوئی: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۸

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر خود اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ انہوں نے مغربی ایشیائی خطے میں 7 کھرب ڈالر خرچ کئے مگر انھیں کچھ نہیں ملا لہذا اس سے خطے میں امریکی شکست ظاہر ہوتی ہے ۔

  • مسئلہ فلسطین کا واحد حل رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - مسئلہ فلسطین کا واحد حل رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 06/ 2018

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے مغرب کا دوہرا معیار

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی شام کو ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے  پروفیسروں، یونیورسٹیوں کی علمی کونسلوں کے اراکین، محققین اور دیگر علمی مراکز کے سربراہان کے ساتھ ملاقات میں اپنے خطاب کے ایک حصے میں عالمی سطح پر اسلامی جمہوریہ ایران کے بلند وبالا مقام و منزلت کا ذکر کیا-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS