اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر | Farsi sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i332066-اسلامی_جمہوریہ_ایران_کا_دفاعی_سفر_farsi_sub_urdu
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کا بھی آغاز ہو گیا اور امریکہ اور خطے میں موجود دیگر اسلامی انقلاب کی مخالف طاقتوں کی طرف سے عراق کے ذریعے جنگ مسلط کر دی گئی تھی اُس وقت دفاعی صلاحیت کیا تھی اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کیا ہے۔۔ جانیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو پر مبنی اس ویڈیو میں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۲ Asia/Tehran
  • اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر | Farsi sub Urdu