تلاش
-
Jun ۱۱, ۲۰۱۸
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے مظالم کے مقابلے میں یورپی ملکوں کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے پیش کردہ فارمولے پر تاکید کی ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۸
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قدس اور اخوت اسلامی عالمی کانفرنس کا انقعاد ہوا۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گذشتہ پیر کے روز حرم امام خمینی (رح) میں، عالمی یوم قدس درپیش ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ یوم قدس کی ریلیوں میں شرکت اور فلسطین کے مظلوم و مجاہد عوام کا دفاع درحقیقت بہتر مستقبل بنانے کی راہ میں ایک اہم قدم ہے-
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 05/ 06/ 2018
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۸
آج پندرہ خرداد مطابق پانچ جون بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے سے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے دائرہ کار میں ایٹمی سرگرمیاں ایک لاکھ نوے ہزار سو تک پہنچانے کے لئے ضروری اقدامات فوری طور پر انجام دے اور یہ کام شروع کر دے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۸
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی انتیسویں برسی کے اجتماع سے خطاب کا پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2018
-
Jun ۰۴, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی خواہش و آرزو کے مطابق ایران کا اسلامی جمہوری نظام روز بروز ترقی کرتا جا رہا ہے اور دشمنوں کو اپنے منصوبوں میں ہمیشہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۱۸
پیر چودہ خرداد تیرہ سو ستّانوے ہجری شمسی مطابق انیس رمضان المبارک چودہ سو انتالیس ہجری قمری اور چار جون دو ہزار اٹھارہ عیسوی اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی انتیسویں برسی ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۸
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی اور میزائلی توانائیاں ایران کی ریڈ لائن ہیں اور اس سلسلے میں یورپی ملکوں سے کوئی بھی بات چیت نہیں ہوسکتی-
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۸
بانی انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید روح اللہ خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی 29 ویں برسی کے موقع پر پاکستان میں مجالس عزا اور سیمینار منعقد ہو رہے ہیں۔