تلاش
-
May ۱۷, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کی شہادت کو بہت بڑا سانحہ قراردیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی کو اس حساس صورتحال میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئییے۔
-
May ۱۴, ۲۰۱۸
اسلامی ملکوں کی انٹر پارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی نے اپنے ہنگامی اجلاس کے اختتامی بیان میں بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی پر زور دیا ہے۔
-
May ۱۴, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو سری لنکا کے صدر میتھری پالا سیری سینا کے ساتھ ملاقات میں ایشیائی ملکوں کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے اس تعاون کو ان ملکوں کی تقویت کا باعث قرار دیا-
-
May ۱۳, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایشیائی ملکوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۸
کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۱۸
اسلامی تعاون تنظیم نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کی حمایت کے بہانے ایک غیرتعمیری اور جانبدرانہ بیان جاری کرکے ایک بار پھر امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائیل کی خدمت و نوکری کا ثبوت پیش کیا ہے
-
May ۱۲, ۲۰۱۸
قم میں ’’علوم اسلامی کے فروغ میں شیعہ علما کا کاردار‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شریک علما نے آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
May ۱۱, ۲۰۱۸
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے علاقے کے مختلف مسائل کے بارے مین اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے جاری کردہ بیان کو جانبدارانہ اور غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
May ۱۱, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سیدعلی خامنہ ای نے آج صبح تہران میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا
-
May ۱۱, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی نے انسانی زندگی میں کتابوں کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ بہترین کتاب وہ ہے جو انسان کی خدا، اعلی اقدار اور انقلابی امنگوں کی رہنمائی کرے۔
-
May ۱۰, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 10/ 05/ 2018
-
May ۱۰, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز یوم معلم کی مناسبت سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران اساتذہ کی شان و منزلت کا ذکر کرتے ہوئے امریکہ اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی اہم نکات بیان کئے-
-
May ۱۰, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ دین اسلام اپنے پیروکاروں کو اس بات کی تعلیم دیتا ہے کہ جو لوگ ہمارے دین و مکتب کے بھی نہ ہوں اور سختی و مصیبت میں انھیں مدد کی ضرورت ہو تو ان کی مدد کرو اور جو اسلام سے جتنی زیادہ انسیت و محبت رکھنے والا ہوتا ہے وہ اتنا ہی زیادہ ان کے کام آتا ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۱۸
فوٹو گیلری
-
May ۰۸, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی عوام کے منتخب کردہ استقلال آزادی اور جمہوری اسلامی کے راستے کے جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنے اس راستے کو صدیوں تک جاری رکھیں گے۔